بین الاقوامی خبریں

کشمیریوں کو بولنے دو

ایمنسٹی انٹر نیشنل نے نئی ویڈیو جاری کردی ۔۔جس میں بھارت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن ختم کیا جائے اور کشمیریوں کو بولنے دو ۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انسانی حقوق کی عالمی تنظیم نے ٹویٹر پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے ویڈیو جاری کی ہے، ویڈیو میں کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کا پردہ چاک کیا گیا ہے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق ویڈیو کے کیپشن میں لکھا گیا کہ دنیا کے سب سے بڑے ملٹری زون میں 40 دن سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود 80 لاکھ افراد محصور ہیں

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close