اہم خبریں

کون مائنس ہونے جا رہا ہے، جہانگیر ترین کا بڑا دعویٰ

پاکستانی سیاسی منظر نامنے پر کچھ بھی ممکن ہے اور کسی بھی وقت کوئی بڑی پیش رفت ہ سکتی ہے ۔ پاکستانی  سیاسی منظر نامے پر آج کل پھر مائنس ہونے کی باز گزشت  سنی جا رہی ہے ، اپوزشین اور حکومت کی جانب سے مائنس مائنس کے نعرے عام سسنے جاتے ہیں ۔ تاہم اب جہانگیر ترین نے بڑا دعوٰ کر دیا ہے کہتے ہیں اب مری نواز مائنس ون ہونے جا رہی ہیں ۔ عمران خان مائنس نہیں ہونگے ۔تحریک انصاف عمران خان کی وجہ سے ہے، وہ ہیں تو پی ٹی آئی ہے، عمران خان مائنس نہیں ہوسکتے۔ مریم نواز کے مائنس ہونے کا وقت آ گیا ہے، لندن میں نواز شریف کی تیمارداری کے لیے ان کے بیٹے موجود ہیںجہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ معیشت میں ہر دن کے ساتھ بہتری آرہی ہے، ملک کا بیڑاغرق کرنے والے بلاول بھٹو زرداری کے والد آصف زرداری اور ن لیگ ہے، اپوزیشن کو ان کی کرپشن کے باعث رگڑا لگ رہا ہے ، جن پر کیسز ہیں وہ خود کو بچانے کے لئے باہر جا رہے ہیں، آصف زرداری سے متعلق بھی لگتا ہے کہ بیماری کے باعث بیرون ملک جا سکتے ہیں، مولانا فضل الرحمان کبھی آتے ہیں ، کبھی چلے جاتے ہیں، ان کے بارے میں مجھے کچھ پتا نہیں چلتا

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close